FGRM کا ایک انتظامی ڈھانچہ ہے، جوقومی سطح پر +REDD دفترسےمربوط کیا جائے گااور صوبوں میں صوبائی +REDD مینجمنٹ یونٹس کے ذریعے آپریشنل ہوگا.
+REDD کے اختیارات موسمی تبدیلی ایکٹ کے تحت قائم پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے سپرد کردئے جایئں گے۔