نتائج پر مبنی رقوم کی ادائیگیوں کی وصولی کے لئے تمام ممالک کو ان معلومات کا تازہ ترین خلاصہ پیش کرنا ہوگا جس سے ظاہرہو کہ تحفاظت کو کس طرح مدنظر رکھا گیا اور احترام کیا گیا ہے (معلومات یا SOI کا خلاصہ).

UNFCCC اس بات کو بھی رواج دیتاہے کہ معلومات کا خلاصہ وقفے وقفے سے فراہم کیا جائے اور قومی ابلاغ یا CPP کے شناخت کردہ دیگر ابلاغی طریقوں میں شامل کیا جائے. UNFCCC کو معلومات فراہم کرنے کے لئے اضافی اور رضاکارانہ شکل +UNFCCC REDD  ویب پلیٹ فارم ہے.

پاکستان اپنی SOI کو ہر چار سال بعد اپنے قومی ابلاغی بیانیے کے حصہ کے طور پر جمع کروائےگا.