+REDD تحفظات کی معلومات کا نظام
تحفظات کی معلومات کا نظام کیا ہے؟

تحفظات کی معلومات کے نظام (SIS) ایک داخلی انتظامی بندوبست ہے جو +UNFCCC REDD کے مجوزہ اقدامات پر عملدرآمد کے تناظر میں +REDD تحفظات کو مدنظر رکھنے اور انکا احترام کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے.

تحفظات کی معلومات

 +REDD حکمت عملی پاکستان کے قومی جنگلات کے پروگراموں کے مقاصد اور متعلقہ بین الاقوامی کنونشنز اور معاہدوں کے مجوزات کے مطابق بنائ گئ ہےجنمیں پاکستان شمولیت اختیار کر چکا ہے

انتظامی بندوبست

یہ  اقدامات قومی جنگلات کے پروگراموں اور متعلقہ بین الاقوامی کنونشنوں اور معاہدوں کے مقاصد سے مطابقت رکھتے ہیں۔

تحفظات کی معلومات کا نظام

تحفظات کی معلومات کا نظام کیا ہے؟

تحفظات کی معلومات کے نظام (SIS) ایک داخلی انتظامی بندوبست ہے جو  +UNFCCC REDD کے مجوزہ اقدامات پر عملدرآمد کے تناظر میں +REDD تحفاظت کو مدنظر رکھنے اور انکا احترام کرنے کے حوالے سے معلومات فراہم کرتا ہے.


معلومات کا خلاصہ

SIS ایک ایسی دستاویز ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ تحفظات کو کس طرح مدنظر رکھا گیا اور احترام کیا گیا ہے.





تحفظات کی معلومات

تحفظات سماجی اور ماحولیاتی مقاصد اور اصولوں کے طور پر کام کرتے ہیں جن کو ممکنہ منفی اثرات کو کم کرنےاور ساتھ ہی مثبت اثرات کو مضبوط بنانے کے لئے مدنظر رکھنا ضروری ہے.




شکایات

مقصد اور طریقہ کار

+REDD سرگرمیوں سے جنگلاتی علاقوں میں جنگلات کے وسائل پر تنازعات کے محرک عوامل پر اہم اثرات پڑ سکتے ہیں.

پاکستان نے +REDD کے ادارہ جاتی انتظامات کے ایک جزو کے طور پر قومی رائے اور شکایت کی بحالی کے نظام (FRGM) کی تشکیل اور نفاذ کیا ہے. پاکستان کے FRGM مندرجہ ذیل مقاصد کی تکمیل کرسکتے ہیں: